سندھ طاس معاہدے کی معطلی ہمارے لیے ریڈ لائن ہے: جنرل ساحر شمشاد مرزا
سنگاپور : چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت اپنی سرحدوں پر افواج کی تعداد کم کر رہے ہیں...
