بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان نے بھرپور دفاعی کارروائی کی: امریکا میں پاکستانی سفیر
امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہےکہ بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان نے بھرپور دفاعی کارروائی کی ہے۔ امریکی میڈیا کو دیے انٹرویو میں رضوان سعید...
