پوری قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ، بھارت کو اسکی زبان میں جواب دینا جانتے ہیں: گورنر سندھ
لاہور: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، آرمی چیف نے بھارت کو کچھ ہی لمحوں میں منہ توڑ جواب دیا۔ گورنر سندھ...
